ہڑتال ختم،زندگی بحال،احتجاج جاری
اطلاعات نیوز سروس سرینگر // آزادی پسندوں کی جانب سے معمول کی زندگی بحال کرنے کی اپیل کے باوجود کل جمعہ کے روزبارہمولہ،سوپور،اوڑی،شوپیا ن، پلوامہ،اسلام ...بارہمولہ اورسوپور:پانچویں روز بھی احتجاج جاری ،متعدد زخمی
اطلاعات نیوز سروس// سرینگر بارہمولہ اور سوپور میں مسلسل پانچویں روز کرفیو نافذ ہونے کے باوجود لوگوں نے پولیس کے خلاف احتجاجی جلوس نکالے جن کو ...سید علی گیلانی :ضمانت پررہائی ، دوبارہ گرفتار
پولیس کارروائی عدالت کی توہین :حریت ترجمان سرینگر/ ریاستی ہائی کورٹ کی طرف سے حریت کانفرنس(گ) کے چیرمین سید علی شاہ گیلانی کو رہا کرنے ...مفتی سعید کا نئی دلی کو مشورہ
کشمیر انتظامی مسئلہ نہیں، وعدے وفا ہوں، امن کی پہل کی جائے سرینگر// حزب اختلاف پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ( پی ڈی پی) کے سرپرست مفتیسیاحت سے وابستہ لوگ سوچیں
ہڑتالی سیاست نقصان دہسیاحتی مقامات اور ہوٹلوں سے فوجی انخلاء عنقریب شروع ہوگا: وزیر اعلیسرینگر// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحتیانڈسٹریل گروتھ اینڈ ڈیولپمنٹ
صنعت کاروں کومکمل تعاون دینا ہوگا:وزیر اعلیشاہدعلی/سرینگرریاست میں صنعتی اداروں کو ترقی دینے کے لئے صنعتکاروں کوسرکار کو مکمل تعاون دینا ہوگا جبکہ ریاستی صنعتیہول سیل پہاڑی ترقیاتی کونسلیں
لاکھوں لوگوں کی آواز:مگرنامنظور؟جان محمد/جموں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کے ممبراسمبلی حلقہ انتخاب درہال کی جانب سے اسمبلی میں پیش کئے گئے ریزولیوشن پرسرکار کے ردعمل نے'آزادی کا سورج طلوع ہوکر رہے گا'
پاکستان میں قیام کے دوران معروف عسکری تنظیم حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر اور متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین سے روزنامہ اطلاعاتمصر کی حزب اللہ پر شدید تنقید
ایران پر حسنی مبارک کو قتل کرنے کی سازش کا الزاممصری حکومت نے لبنان میں سرگرم مزاحمتی و سیاسی جماعت 'حزب اللہ' پر کڑی تنقیدلاگ ان
- اپنی راے
- یونیورسٹی کی ترقی میری اولین تر جیح
- طالبان کی موجودگی:خفیہ اداروں کو رپورٹ پیش کر نے کہ ہدایت
- احتجاج کا دوسرا دن
- ہمارا موقف ہر وقت صحیح ثابت ہوا ہے
The news are only fake because due to oncoming elections the colation govt. Wants to take advantage
عليه اسراييل و شيطان پرستان تبليغ نماييد .بيشتر.شكرا
گیلانی صاحب قابل فخر اور محترم رہنما ہیں۔ امید ہے جلد کشمیری قوم علمی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کے لءے آزاد ہو گی۔
it was nice to see the interview of a scholary teacher and vice chancellor
Salam.Mohtaram nay bohat acha kalam likha hai or muje really is say ek naye nehaj per sochnay ka moka mila hai.warna maine abi tak usi ...

